جوہر ابری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (تلوار وغیرہ پر) ابر جیسے نقوش، آب و تاب پیدا کرنے والی ابری نما لکیریں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (تلوار وغیرہ پر) ابر جیسے نقوش، آب و تاب پیدا کرنے والی ابری نما لکیریں۔